Please Donate for this campaign


English | தமிழ் | සිංහල | Français | español | हिंदी | বাঙালি | 中國 | русский | اردو | العربية | Deutsch | Kiswahili | Türk | Melayu


اقوام متحدہ سے فوری اپیل
سری  لنکا کو  بین الاقوامی فوجداری عدالت  میں ریفر کیا جائے

1۔ ہم دنیا بھر سے زیر دستخطی افراد ، اقوام متحدہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ سری لنکا کے معاملے کو بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC )میں  ریفر کرے یاسری لنکا کی ریاست کی جانب سے تامل لوگوں کے خلاف جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی  سے متعلق الزمات کی تفتیش اور مقدمہ چلانے کے لیے  اسی جیسا  قابل اعتماد بین الاقوامی عدالتی طریق کار قائم کیا جائے۔

2۔ سری لنکا کے بارے میں اقوام متحدہ کی انٹرنل ریویو رپورٹ  کے مطابق 2009 میں چھ مہینوں کے دوران سری لنکا کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں لگ بھگ 7000 تامل باشندے  ہلاک  اور خواتین پر جنسی حملے اور ان کی آبروریزی ہوئی ۔

3۔ ہمیں پختہ یقین ہے  کہ نہ تو ایک مقامی اور نہ ہی  ایک  مخلوط طریقہ کار تامل عوام کے ساتھ انصاف کرسکے گا۔ سری لنکا کی نئی حکومت کی جانب سے کسی بین الاقوامی عدالتی  عمل کی بجائے ایک مقامی یا مخلوط طریقہ کار  کی اپیل اس معاملے کو ICC میں بھیجنے کے مطالبے کا رخ موڑنے  اور احتساب کے لیے دوسرے  بامقصد اقدامات کو مؤخر کرنے کی کوشش ہے۔ ایک مقامی Truth and Reconciliation کمشن قائم کرنے کی کوششیں  تامل باشندوں کے خلاف سنگین جرائم کرنے والوں کو بچانے کے حربے ہیں۔

4۔ سری لنکا کی موجودہ صورت حال اقوام متحدہ کے چارٹر کے  باب 7 آرٹیکل 39 کے تحت  ’’ امن کے لیے خطرہ‘‘  کی نشاندہی کرتی ہے، کیونکہ وہاں جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسلی کشی کا قطعا کوئی احتساب نہیں ہوا ہے۔

اپنی درخواست کی حمایت میں ہم آپ کی توجہ کے لیے درج ذیل حقائق پیش کررہے ہیں۔


Please Sign


Signer's Information
Name:*  
Email:   
Country:*  

Verify Your Signature

Code:  
Enter the code shown above:*  
   
   


Contact: pmo@tgte.org

Click here to watch: "Sri Lanka's Killings Field" by UK Channel 4

Click here to read: Genocide Resoultion By Northern Provincial Coucil
 
 
 
Copyright © 2015 Transnational Government of Tamil Eelam. All rights reserved.